







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے آج سے 5 جون تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اوربارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا،پنجاب میں چند مقامات پر موسلاھاربارش اور ژالہ باری بھی