منگل,  03 نومبر 2026ء

آبپارہ مارکیٹ میں مبینہ ڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ ’منتھلی‘ کے عوض غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کو تحفظ دینے کا انکشاف

آبپارہ مارکیٹ میں مبینہ ڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ ’منتھلی‘ کے عوض غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کو تحفظ دینے کا انکشاف

اسلام آباد( راجہ اسرار حسین) سی ڈی اے کی جانب سے آبپارہ مارکیٹ سے مبینہ طور پر ڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ منتھلی وصولی کے بعد غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کو تحفظ فراہم کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ سروے کے مطابق آبپارہ مارکیٹ کے برآمدوں،فٹ پاتھوں پر غیر قانونی تجاوزات