بدھ,  30  ستمبر 2026ء

آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی سات شرائط پر امریکی جواب موصول ہو گیا ہے، ایران

آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی سات شرائط پر امریکی جواب موصول ہو گیا ہے، ایران

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی وزیر خارجہ وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایرانی کابینہ کو امریکی جواب ملنے سے آگاہ کر دیا۔  ترجمان ایرانی حکومت فاطمہ مہاجرانی کا کہنا ہے کہ عباس عراقچی نے کابینہ کو امریکی تجویز موصول ہونے کا بتا دیا ہے۔ دشمن کیلئے ’سرپرائز‘ تیار، نئی ٹیکنالوجی سے