آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 8.6 فیصد رہنے کی پیشگوئی

آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 8.6 فیصد رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی  وزارتِ خزانہ نے کی آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 8.6 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور دورہ کرنے والے آئی ایم ایف کے مشن کے درمیان مجموعی معاشی فریم ورک پر وسیع پیمانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ رپورٹ