سرمد کھوسٹ کا تمغہ امتیاز پانے والوں کی فہرست سے اپنا نام نکالنے کا انکشاف ،دیکھیں March 22, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ہدایت کار و اداکار سرمد کھوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا نام تمغہ امتیاز ایوارڈ حاصل کرنے والوں کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔ اداکار سرمد کھوسٹ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ ان کا نام 14 اگست 2023 کو میڈل حاصل