

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہسپانوی وزیر اعظم پیدرو سانچیز نے ملک میں جاری سیاسی بحران کے باعث 29 نومبرکو قبل از وقت عام انتخابات کرانےکا اعلان کر دیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق یہ فیصلہ گزشتہ ہفتے حکومت کے اہم ہاؤسنگ قوانین کو منقسم پارلیمنٹ کی جانب سے مسترد کیے