







کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیرعلیٰ مرادعلی شاہ کی خشک سالی متاثرین کو نقد رقم دینے کی منظوری دے دی اور کہا ہر مستحق خاندان کو 8 ہزار روپے تین قسطوں میں فراہم کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت تھرپارکر اور عمرکوٹ میں