کیا وائی فائی راؤٹر فرش پر رکھنے سے انٹرنیٹ سگنلز متاثر ہوتے ہیں یا نہیں؟ August 30, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہوسکتا ہے کہ آپ نے سنا ہو کہ وائی فائی راؤٹر کو لگانے کی جگہ اس کی پرفارمنس میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ راؤٹر کو کسی ناقص مقام پر لگانے سے انٹرنیٹ سگنل کی مضبوطی اور رینج پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ مگر فرش