کیا سسٹم کو ری سیٹ کرنے کی ضرورت ہے ؟ August 8, 2026 تحریر: داؤد درانی یہ بات بڑی دلچسپ ہے کہ ہمارے ملک میں جب کبھی کوئی اہم بات ہوتی ہے اور اسے انکشاف سمجھا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ عام پاکستانیوں کو تو اس کا بہت پہلے سے علم ہے لیکن وہ جو کہتے ہیں کہ نقار خانے میں