کویت کا مذاق اڑانے پر تین سال قید کی سزا June 20, 2026 کویت سٹی (روشن پاکستان نیوز): کویت کا مذاق اڑانے پر دو کویتی شہریوں کو تین سال قید کی سزا ہو گئی ہے۔ کویت کی اپیلز کورٹ نے نچلی عدالت کا ایک فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے دو کویتی شہریوں کو ملک کی موجودہ صورت حال کا مذاق اڑانے سے متعلق