اتوار,  07 جون 2026ء

کرپٹو ٹریڈنگ میں غیر تربیت یافتہ نوجوان نے والد کے لاکھوں ڈبو دیے

کرپٹو ٹریڈنگ میں غیر تربیت یافتہ نوجوان نے والد کے لاکھوں ڈبو دیے

لاہور (روشن پاکستان نیوز  ): لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں ایک نوجوان نے کرپٹو ٹریڈنگ میں والد کے لاکھوں روپے ڈبو دیے۔ لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ گڑھی شاہو میں ایک نوجوان نے کرپٹو ٹریڈنگ میں اناڑی پن کی وجہ سے بڑا نقصان اٹھایا، جس کے بعد والد