







کراچی (روشن پاکستان نیوز) دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبرپر آگیا۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے۔ پہلے پنجاب جادو ٹونے پر چلتا تھا، سڑکوں پردھول اڑتی تھی، آج تمام صوبوں کیلئے ٹرینڈسیٹر ہے: مریم نواز