کتنے لاکھ پر کتنا ٹیکس؟ تنخواہ دار طبقے کے لئے بڑی خبر آگئی

کتنے لاکھ پر کتنا ٹیکس؟ تنخواہ دار طبقے کے لئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قائمہ کمیٹی نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح کی تجویز منظور کرلی ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ بجٹ میں جو ریلیف کی گنجائش تھی وہ دے دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے نئے مالیاتی