هفته,  23 نومبر 2024ء

ڈاکو

نظام سےمایوس عوام اپنا تحفظ خودکرنےلگے،ڈاکوؤں کو پیٹرول چھڑک کرآگ لگادی

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں عوام نے ڈاکوؤں کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر 5 سی 4 میں خاتون کو لوٹنے والے ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے۔ ڈاکوؤں پر تشدد کے بعد عوام نے پٹرول چھڑک کر

کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کا راج،مزید3افراداغواکرلیے

کندھ کوٹ (روشن پاکستان نیوز) کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے مزید 3 افراد کو اغوا کرلیا، مغویوں کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ہمارے بچے عید کے روز گھر سے گھومنے نکلے لیکن ابھی تک واپس نہیں آئے۔ اغوا کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ان کا مزید

ڈاکو کو گولی مارنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا

  کراچی (روشن پاکستان نیوز )سائٹ سپر ہائی وے پر شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہو گیا، جس کے بعد پولیس نے ڈاکو کو قتل کرنے والے شہری جاوید کو گرفتار کر لیا، پولیس نے ملزم جاوید کو حراست میں لے کر اس کا پستول قبضے میں لے کر

ڈاکوؤں نے کرکٹ ٹیم کو بھی نہ چھوڑا ، لوٹ کر چلتے بنے

  ڈیرہ بگٹی (روشن پاکستان نیوز) ڈیرہ بگٹی سے میچ جیت کر واپس جا کر سونے والی کرکٹ ٹیم کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ ڈکیتی کی واردات ڈیرہ بگٹی روڈ پر پیش آئی جہاں ڈاکوؤں نے سوئی ہوئی کرکٹ ٹیم کو لوٹ لیا۔ متاثرہ کھلاڑی کا کہنا ہے کہ ڈیرہ

گوجرانوالہ ،ڈکیتی کے دوران مسلح ڈاکوں کی جانب سےفائرنگ ،45سالہ شخص زخمی

گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز)گوجرانوالہ میں ڈکیتی کے دوران مسلح ڈاکوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی ۔فائرنگ کی وجہ سے 45 سالہ فلپس زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں تھانہ گکھڑ منڈی کے علاقہ میں دوران ڈکیتی مسلح ڈاکوں کی فائرنگ کی وجہ سے 45 سالہ فلپس زخمی

ڈاکوؤں کی اندھی گولی سے 2 سالہ بچی چل بسی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) کورنگی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 سالہ حورین جاں بحق ہوگئی۔ ڈکیتی کی مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کی تو گولی گھر کے اندر بچی کو لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈاکوؤں کا راج بن گیا، عوام گھروں میں بھی محفوظ نہیں۔ کورنگی

بینک میں تاریخ کی بڑی ڈکیتی ،ڈاکو ساڑھے پانچ کروڑ لوٹ کر فرار ہو گئے

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) ائیرپورٹ روڈ پر نجی بینک میں تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی، ڈاکو کروڑوں روپے لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق 5 ڈاکو ائیر پورٹ روڈ پر واقع نجی بینک میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر تمام عملے کو یرغمال بنا