اتوار,  30  اگست 2026ء

چیونگ گم اور ٹوتھ پیسٹ سے فالج اور دل کے دورے کا خطرہ ثابت ہو گیا

چیونگ گم اور ٹوتھ پیسٹ سے فالج اور دل کے دورے کا خطرہ ثابت ہو گیا

میونخ: چیونگ گم، ٹوتھ پیسٹ، جام، دہی اور آئس کریم جیسی مصنوعات میں ایک عام میٹھا مادہ (سویٹنر) استعمال ہوتا ہے، طبی سائنس دانوں نے تحقیق کے بعد انکشاف کیا ہے کہ یہ مادہ فالج، دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) اور موت کے بڑھتے ہوئے خطرے سے منسلک ہے۔ زائلیٹول