پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان June 5, 2026 اسلام(روشن پاکستان نیوز) : وفاقی حکومت نے آئندہ ہفتے کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے کمی کی گئی جس کے بعد اس کی نئی قیمت 377 روپے 78