

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کے حوالے سے عوام کو بڑی خوشخبری دیتے ہوئے کہا کہ قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری طور پر عوام تک پہنچانے کے لیے فارمولا تیار ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام