هفته,  23 نومبر 2024ء

پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات سستی، پاکستانیوں کو کتنا ریلیف ملنےکی توقع؟بڑی خبر آگئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں 5 ڈالر 14 سینٹ کی کمی ہوئی ہے۔ عالمی منڈی میں پیٹرول

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری  آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،اوگرا نےگردش کرنے والی خبروں کو مسترد کردیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نےسے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو مسترد کردیا۔ اوگرا ترجمان نے واضح کیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تمام خبریں قیاس آرائیاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قیمتوں کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت

پٹرول کتنا سستا ہو گا؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے بڑی خبر آگئی، عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہوکر 107.16

پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 8 فیصد کی کمی ریکارڈ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 8 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مارچ 2023 کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر 12.084 ارب ڈالر کا زرمبادلہ

آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کاپیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کرنے کا اعلان

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن نے پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق جی بی، راولپنڈی، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی معطل رہے گی جب کہ ملک کے تمام ایئرپورٹس پر پیٹرولیم مصنوعات

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 21 ماہ کے بعد اضافہ ہو گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 21 ماہ کے بعد 4 فیصد اضافہ ہوا۔ اعداد و شمار کے مطابق فروری کے مقابلے مارچ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 3 فیصد اضافہ ہوا۔ فرنس آئل سے کم بجلی کی پیداوار نے گزشتہ سال کے

عوام کیلئے بری خبر،پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونیکا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کے بعد اس بار نگران حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے،رپورٹ کے مطابق نگران حکومت کی جانب سے 31 جنوری سے 15 فروری تک کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی