بدھ,  26  اگست 2026ء

پمز اسپتال واقعہ: وفاقی سیکرٹری صحت عہدے سے برطرف، وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی بنادی

پمز اسپتال واقعہ: وفاقی سیکرٹری صحت عہدے سے برطرف، وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی بنادی

اسلام آباد(روشن پاکسدتان نیوز) وزیراعظم شہباز شریرف نے پمز اسپتال میں آگ لگنے کے واقعے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے  وفاقی سیکرٹری صحت اسلم غوری کو عہدے سے ہٹا دیا۔ پمز اسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا ہنگامی