لاہور (روشن پاکستان نیوز) مرغی کی قیمت میں کمی، گوشت بھی 7 روپے سستا ہو گیا۔ زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 5 روپے کی کمی، ہول سیل ریٹ 411 روپے فی کلو ہو گیا۔ زندہ مرغی کی پرچون قیمت 427 روپے فی کلو تک پہنچ گئی جبکہ فی درجن
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 29 فروری سے 2 مارچ تک مزید بادل برسنے کا امکان ہے، ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور تیز بارش کا امکان ہے۔
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے ایک اور بری خبر، وفاقی حکومت نے بجلی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا منصوبہ بنالیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں مکمل کرلیں، پیٹرول4 روپے
لاہور (نیوز ڈیسک) سولر سسٹم میں استعمال ہونے والے بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ لیسکو نے بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قیمت میں 3000 روپے کی کمی کر دی ہے۔ ڈائریکشنل میٹر کی نئی قیمت 33600 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس سے قبل بائی ڈائریکشنل
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نگراں حکومت نے پیر کے روز ایرانی سرحد سے گوادر تک اہم گیس پائپ لائن کی تعمیر کے لیے گرین لائٹ دے دی تاکہ ملک میں توانائی کی دائمی کمی کو پورا کیا جا سکے۔ یہ منظوری نگراں کابینہ نے دی تھی اور یہ ایران پاکستان گیس
کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے میچز کے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کے میچز 28 فروری سے 18 مارچ تک کراچی میں ہوں گے جس کے لیے ایس ایس یو کے ایک ہزار کمانڈوز فرائض سرانجام دیں گے۔ ترجمان
لاہور(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب آج پہلا دن ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز رائیونڈ سے اپنے دفتر روانہ ہوئیں جہاں کام کے آغاز کے پہلے روز انہوں نے ٹریفک بند ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ہدایت
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)امریکہ نے پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات جلد مکمل کرنے پر اصرار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران واضح کیا کہ مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کو
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان نے صدر پاکستان عارف علوی کو پیغام بھیجا ہے کہ وہکسی بھی صورت میں صدارتی اختیار سےملنے والی سزاؤں کو معاف نہیں کیا جانا
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے سپریم جوڈیشری کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے پر یوٹیوبر اسد تورہ کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی ٹیم 5 گھنٹے تک اسد سے مختلف سوالات کرتی رہی، سوالات کے غیر تسلی بخش جواب