هفته,  23 نومبر 2024ء

پاکستان

پی آئی اے 429 ارب روپے سے زائد کی مقروض،بڑا انکشاف ہو گیا

اسلام ا ٓباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر ہوا بازی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) پر 429.2 ارب روپے واجب الادا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات میں قومی ایئرلائن کے ملکی اور غیر ملکی قرضوں کا معاملہ زیر بحث

ججز کے خط کا معاملہ، پی ٹی آئی کاسپریم کورٹ کے ازخود نوٹس میں 7 رکنی بینچ کی تشکیل پر اعتراض

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے ججز کے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس میں 7 رکنی بینچ کی تشکیل پر اعتراض کر دیا۔ تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ عدالتیں بظاہر کینگرو کورٹس کے ہاتھوں میں کھلونا ہیں اور

پنجاب میں شدید قحط سالی کا خدشہ ، چونکا دینے والی رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں غذائی عدم تحفظ کے باعث قحط کا خدشہ ظاہر کیا گیا۔ آڈٹ ٹیم کی مرتب کردہ اسسمنٹ رپورٹ میں پنجاب میں غذائی عدم تحفظ کے باعث آئندہ دو دہائیوں میں قحط کا خدشہ ہے۔ آڈٹ ٹیم نے پنجاب میں فوڈ سیکیورٹی کو غیر مستحکم

پیپلزپارٹی کاسینیٹ انتخابات میں ن لیگ کی سپورٹ کا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی نے ٹیکنوکریٹ، خواتین اور اقلیتی نشستوں پر مسلم لیگ ن کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا کہ پیپلز پارٹی ان نشستوں پر مسلم لیگ ن کی حمایت کرے گی جب کہ پیپلز

جلدبانی پی ٹی آئی رِہا ہوں گے اور وزیراعظم بنیں گے، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کا کہنا ہے کہ جلد بانی پی ٹی آئی ہوں گے اور وزیراعظم بنیں گے۔ پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی دیگر کیسز میں بھی

حافظ نعیم الرحمان کا فارم سی جمع ہونے کے بعدپی ایس 129 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 129 سے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 129 کراچی سے تمام امیدواروں میں سےسب سے زیادہ حافظ نعیم الرحمن نے

پشاور ہائی کورٹ میں حماد اظہر کی راہداری ضمانت منظور

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے پیر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کی 09 مئی کے فسادات سے متعلق مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کر لی۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے درخواست کی سماعت کی اور حماد اظہر کی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کیس میں فواد چوہدری کی رہائی کا حکم دیدیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیر کو جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خرد برد کے کیس میں سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے سیاستدان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے یہ احکامات اس کیس کی سماعت کے دوران جاری کیے جس میں چوہدری

آ ج پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال کیا؟ دیکھیں

ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک رہے گا۔ اسلام آباد اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک رہے گا۔ بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک تاہم جنوبی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ پنجاب صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم

پی بی سی نے چیف جسٹس کے استعفے کے مطالبے کو عدلیہ کے خلاف سازش قرار دیدیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے چیف جسٹس آف پاکستان کے استعفے کے مطالبے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عدلیہ کے خلاف سازش قرار دیا ہے۔ پی بی سی نے ایک بیان میں کہا کہ ملک کے اعلیٰ جج کے استعفیٰ کا مطالبہ عدلیہ