پیر,  25 نومبر 2024ء

پاکستان

پاک فضائیہ کے ونگ کمانڈر کا ڈھونگ کرکے لوگوں سے فراڈ کرنے والا شخص گرفتار

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی پولیس نے بدھ کے روز کورنگی کے علاقے زمان ٹاؤن سے لوگوں کے پیسے لوٹنے کے لیے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ونگ کمانڈر کا روپ دھارنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق ذیشان نامی ملزم جو کہ خود کو خفیہ

ن لیگ کی سائرہ افضل تارڑ مخصوص نشست پرایم این اے منتخب

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی رہنما سائرہ افضل تارڑ مخصوص نشست سے ایم این اے منتخب ہوگئیں۔ سائرہ افضل تارڑ سابق وزیراعظم نواز شریف کے دور حکومت میں وفاقی وزیر صحت بھی رہ چکی ہیں۔ سائرہ افضل تارڑ کو خصوصی نشست ملنے کے بعد ضلع حافظ آباد میں خواتین

عدالت کی عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کی درخواست مقرر کرنے کی ہدایت

لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے عثمان ڈار کی درخواست پر سماعت کی۔ لاہور ہائی کورٹ نے عثمان ڈار

محکمہ جنگلی حیات سندھ نے کراچی میں ہونے والی پرندوں کی مردم شماری کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)محکمہ جنگلی حیات سندھ نے کراچی میں ہونے والی پرندوں کی مردم شماری کے نتائج کا اعلان کردیا۔ کراچی اور اس کے مضافات میں 5 فیصد رقبے پر عام گھریلو پرندوں کی تعداد 9035 تھی۔ محکمہ وائلڈ لائف سندھ کے مطابق پرندوں کی مردم شماری کا

ایٹمی ہتھیاروں کی دھمکی،ایک غلطی عالمی امن کیلئے خطرہ ،انتونیوگوتریس

نیو یارک (نیوز ڈیسک) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیریس کا کہنا تھا کہ ایٹمی ہتھیاروں کی دھمکی دنیا کی تباہی کا سبب بن سکتی ہے ۔ ہیروشیما اور ناگاساکی میں تباہی کے تقریباً 80 سال بعد بھی جوہری ہتھیار عالمی امن کیلئے واضح خطرہ ہیں۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

آئی ایم ایف پروگرام سے مہنگائی کا طوفان لے کر آنیوالا ہے،بانی پی ٹی آئی عمران خان نے خبر دار کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے مہنگائی کا طوفان آئے گا، یہ حکومت پانچ چھ ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت کے دوران صحافیوں سے

شائقین کیلئے بری خبر،حکومت نے اسلام آباد میں تمام ہائیکنگ ٹریلز بند کر دی گئیں ،وجہ جانیں

کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے 23 مارچ (پریڈ ڈے) کے موقع پر ہائیکنگ کے تمام راستوں کو عوام کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، ٹریل نمبر 2، 3، 4، 5، 6 اور 7 کو 19 مارچ سے 23 مارچ تک صبح 5 بجے

حکومتی سطح پر کفایت شعاری کا فروغ، وزیراعظم نے کابینہ سمیت تنخواہ اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم سمیت کابینہ کے ارکان نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ کے ارکان نے حکومتی سطح پر کفایت شعاری کو فروغ دینے کے تناظر میں

سرکاری ملازمین کے لیے پنشن کے حوالے سےبہت بڑی خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے نیشنل بینک کے 11500 ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نیشنل بینک کی نظرثانی درخواست خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں نیشنل بینک کے ریٹائرڈ ملازمین سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس منصور علی شاہ

متحدہ عرب امارات نےتمام مساجد کے عملے کے لیے انقلابی اعلان کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )متحدہ عرب امارات کے صدر نے تمام مساجد کے عملے کو بنیادی تنخواہ کا 50 فیصد ماہانہ الاؤنس دینے کا حکم دے دیا۔ صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی جانب سے اعلان کردہ الاؤنس مساجد کے اماموں اور مؤذن کی ماہانہ تنخواہ میں شامل