







مانچسٹر ( شیخ اعجاز افضل) پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر پاک میڈیا جرنلسٹ فورم انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام ’’ایک قوم، ایک آواز‘‘ کے عنوان سے شاندار انٹرنیشنل ورچوئل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں دنیا بھر سے فورم کے عہدیداران، مختلف ممالک کے قونصل جنرلز، وفاقی