بدھ,  22 جولائی 2026ء

پاکستان کی حوثی باغیوں کی دھمکیوں کی مذمت، ایک بار پھر سعودیہ کی خودمختاری کے تحفظ کا اعادہ

پاکستان کی حوثی باغیوں کی دھمکیوں کی مذمت، ایک بار پھر سعودیہ کی خودمختاری کے تحفظ کا اعادہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب اور بحیرہ احمر میں جہاز رانی کے خلاف دھمکیوں کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور تجارتی بحری جہازوں کو دھمکیاں ناقابلِ قبول ہیں، پاکستانی پرچم بردار جہازوں