پاور شیئرنگ ، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا اجلاس آج طلب

پاور شیئرنگ ، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن اور  پیپلز پارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ کے معاملے پر اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دونوں جماعتوں کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس آج دن 2 بجے گورنر ہاؤس پنجاب میں ہو گا جس میں پنجاب