

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے پانی محض ایک قدرتی وسیلہ نہیں بلکہ بقا کا معاملہ ہے اور پاکستان ہر صورت سندھ طاس معاہدے کے تقدس کا تحفظ کرےگا۔ سندھ طاس معاہدہ کے بین الاقوامی سیمینار سے خطاب