اتوار,  11 اکتوبر 2026ء

ٹرمپ کا یوکرین میں صدر کی تبدیلی کا مطالبہ، روس نے بھی حمایت کر دی

ٹرمپ کا یوکرین میں صدر کی تبدیلی کا مطالبہ، روس نے بھی حمایت کر دی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین میں صدر کی تبدیلی کا مطالبہ کر دیا جس کی روس نے بھی حمایت کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی آئل ریفائنریز پر حملوں کے معاملے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر زیلنسکی پر تنقید کی۔