اتوار,  14 جون 2026ء

ٹاپ سٹی ون میں پاک سعودی سرمایہ کاری مواقع پر خصوصی تقریب، سعودی عرب میں پاکستانیوں کے لیے وسیع امکانات موجود ہیں، انجینئر عامر خان

ٹاپ سٹی ون میں پاک سعودی سرمایہ کاری مواقع پر خصوصی تقریب، سعودی عرب میں پاکستانیوں کے لیے وسیع امکانات موجود ہیں، انجینئر عامر خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جڑواں شہروں کے معروف ہاؤسنگ منصوبے ٹاپ سٹی ون کے مارکیٹنگ آفس میں پاک سعودی سرمایہ کاری مواقع کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کاروباری، سماجی اور صنعتی شعبوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کے