







لاگویرا(روشن پاکستان نیوز) وینزویلا کی عبوری صدر روڈریگز کا کہنا ہے کہ زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 2600 تک پہنچ گئی ہے۔ صدر روڈریگز کے مطابق ریاست لاگویرا میں تقریباً تمام سرکاری اہلکار زلزلوں میں جان کی بازی ہار گئے، زلزلے کے باعث 189 عمارتیں مکمل تباہ ہو گئیں۔ انہوں