

کاراکاس(روشن پاکستان نیوز): وینزویلا میں دو ہفتے قبل آنے والے دو یکے بعد دیگرے طاقتور زلزلوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کرتے ہوئے 4,118 ہو گئی ہے، جبکہ 16 ہزار 740 افراد شدید زخمی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 24 جون