هفته,  07  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

وفاقی وزیر

وفاقی وزیر محسن نقوی سے ایرانی وزراءکی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر محسن نقوی سے ایرانی وزیر ڈاکٹر احمد وحیدی اور ایرانی وزیر امین حسین رحیمی کی ملاقات  ہوئی ، ملاقات میں باہمی تعاون، اسمگلنگ، بارڈرمینیجمنٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی زائرین کے لیے قیدیوں اور قیدیوں کے تبادلے کے مختلف امور پر بات چیت

ایشیائی ترقیاتی بینک کی آؤٹ لُک رپور ٹ حکومتی درست اقتصادی پالیسیوں کی توثیق ،وفاقی وزیر احد چیمہ

  اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر احد چیمہ نے ایشیائی ترقیاتی بینک کی ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لُک رپورٹ کوحکومت کی درست اقتصادی پالیسیوں کی توثیق قرار دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ہم نے ایک مستحکم اور پائیدار معیشت کے لئے کام شروع کر

گورنر راج لگ سکتا ہے، اہم وفاقی وزیر کا دعویٰ سامنے آ گیا

    پشاور (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر امیر مقام نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور سپیکر صوبائی اسمبلی اپنے حلف کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ امیر مقام کا کہنا تھا کہ اگر یہ

فواد چوہدری کی 22 مقدمات میں ضمانت منظور ،دیکھیں

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی 22 مقدمات میں 3 ہفتوں کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فواد چوہدری کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے فواد چوہدری کو 3 ہفتوں

پی ٹی آئی کیطرف ہاتھ بڑھانے کو تیار ہیں،وفاقی وزیر مصدق ملک

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان سیاسی استحکام کے لیے تحریک انصاف سے رابطہ کرنے کو تیار ہے تاہم پی ٹی آئی کی بھی کچھ ذمہ داری ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ پیپلز

سینٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے وفاقی وزیر اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔ ریٹرننگ آفیسر سعید گل نے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال

ہماری ملکی معیشت قرضوں پر چل رہی ہے، مزید قرضہ لینا ہوگا،احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہماری ملکی معیشت قرضوں پر چل رہی ہے، ہمیں اپنے قرضے اتارنے کے لیے آئی ایم ایف سے مزید قرضہ لینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے جموں ہاؤس درمان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری

عدلیہ کیخلاف گھٹیا مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی: مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی اور ایف آئی اے عہدیدار نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی فیصلے عوام کی مقبولیت ہوتے ہیں لیکن پاکستان اور بیرون ملک عدلیہ کیخلاف گھٹیا اور غلیظ مہم چلائی گئی۔ پی ٹی اے اور ایف آئی اے حکام کے

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News