

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): ایڈز اور دیگر موذی امراض کے پھیلاؤ کے بعد وفاقی حکومت نے روایتی سرنجوں پر پابندی لگا دی اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ملک میں ایڈز سمیت دیگر موذی امراض کے پھیلاؤ کے بعد وفاقی حکومت نے روایتی سرنجوں پر