اتوار,  10 مئی 2026ء

وزیرِخزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے قبل صحافیوں کا احتجاج

وزیرِخزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے قبل صحافیوں کا احتجاج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگ زیب کی آج پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے قبل صحافیوں نے احتجاج کیا۔ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے قبل تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس اضافے کے خلاف صحافیوں نے نشستوں پر کھڑے ہو کر احتجاج کیا۔ صحافیوں