

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری سے ملاقات ہوئی جس میں معاملات کو مل بیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے دوران صوبہ خیبر پختونخوا کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلہ