بدھ,  08 جولائی 2026ء

وزیراعظم کا عبدالستار ایدھی کی دسویں برسی پر شاندار خراجِ عقیدت، خدمات کو ہمیشہ یاد رکھنے کا عزم

وزیراعظم کا عبدالستار ایدھی کی دسویں برسی پر شاندار خراجِ عقیدت، خدمات کو ہمیشہ یاد رکھنے کا عزم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کو دسویں برسی پر شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی شہرت یافتہ سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کی