اتوار,  29 نومبر 2026ء

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا سپارکو کا دورہ، چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلا باز سے ویڈیو کال پر گفتگو کی

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا سپارکو کا دورہ، چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلا باز سے ویڈیو کال پر گفتگو کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سپارکو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے چین کے خلائی اسٹیشن تیانگونگ پر موجود پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی سے ویڈیو کال پر براہ راست گفتگو کی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی