واٹس ایپ کا آنے والا نیا ڈیزائن سب کو چونکا دے گا! May 7, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سماجی رابطوں کے لیے سب سے مشہور ایپ واٹس ایپ کا آنے والا ڈیزائن سب کو حیران کر دے گا۔ سوشل میڈیا کی دنیا میں واٹس ایپ سماجی رابطوں کے لیے اپنے آسان استعمال کے باعث سب سے مقبول ایپ مانی جاتی ہے۔ اب اس ایپ