واٹس ایپ میں اب میسجز شیڈول کرکے بھیجنا ممکن، فیچر استعمال کرنے کا طریقہ جانیں November 26, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ میں ایسے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کا مطالبہ صارفین کی جانب سے کافی عرصے سے کیا جا رہا تھا۔ جی ہاں واٹس ایپ میں اب صارفین اپنے میسجز کو شیڈول کرسکیں گے۔ یہ ایسا فیچر ہے جو اب تک میٹا کی