جمعرات,  26 نومبر 2026ء

ن لیگ نے جنوبی پنجاب کی محرومی کی سیاست کرنیوالوں کی دکان بندکردی، مریم نواز

ن لیگ نے جنوبی پنجاب کی محرومی کی سیاست کرنیوالوں کی دکان بندکردی، مریم نواز

ملتان(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ  جنوبی پنجاب کی محرومی کی سیاست کرنے والے یہاں سے جیت کر  اپنے محلوں میں بیٹھ جاتے ہیں، وہ محرومی ختم کرنا نہیں بلکہ اپنی دکان چلانا چاہتے تھے۔ ملتان میں تقریب سے خطاب میں  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا