جمعرات,  19 نومبر 2026ء

نئے صوبے اور بلاول بھٹو زرداری کا نیا انداز

نئے صوبے اور بلاول بھٹو زرداری کا نیا انداز

ایک زمانہ تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان کی ایک وفاقی پارٹی کہلاتی تھی کیونکہ ملک کے چاروں صوبوں میں پیپلز پارٹی موجود تھی ۔ بینظیر بھٹو کو چاروں صوبوں کی زنجیر کہا جاتا تھا لیکن اب وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پیپلز پارٹی سکڑ کر صرف صوبہ سندھ کی