هفته,  07 نومبر 2026ء

مڈٹرم انتخابات میں شکست کے بعد ٹرمپ انتظامیہ سے پہلا استعفیٰ، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل مستعفی، وزیر دفاع کا مستعفی ہونے سے انکار

مڈٹرم انتخابات میں شکست کے بعد ٹرمپ انتظامیہ سے پہلا استعفیٰ، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل مستعفی، وزیر دفاع کا مستعفی ہونے سے انکار

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی وسط مدتی انتخابات میں شکست کے بعد ٹرمپ انتظامیہ سے پہلا استعفیٰ سامنے آگیا۔ امریکا کی  اسسٹنٹ اٹارنی جنرل ہرمیت ڈھلون نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ دوسری جانب امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے استعفیٰ دینے سے انکار کرتے ہوئے مواخذے کا سامنا کرنے