پیر,  24  اگست 2026ء

موسم گرما کی طویل تعطیلات ختم

موسم گرما کی طویل تعطیلات ختم

لاہور(روشن پاکستان نیوز) : پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد نئے تعلیمی مرحلے کا آج سے آغاز ہو گیا ہے، صوبے بھر میں موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے۔ موسم گرما کی طویل تعطیلات ختم ہو گئی ہیں اور اسکولوں میں طلبہ کی واپسی ہو