معاہدے پر برطانوی وزیراعظم کا موقف بھی آگیا

معاہدے پر برطانوی وزیراعظم کا موقف بھی آگیا

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے وزیرِ اعظم سر کیئر سٹارمر نے ایران کے ساتھ امن معاہدے کی خبر پر ردِعمل دیتے ہوئے اسے ’جنگ کے خاتمے، علاقائی استحکام کے قیام اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی جانب ایک نہایت اہم پیش رفت‘ قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا