








مظفرآباد(روشن پأاکستان نیوز) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں آئی ایس آئی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ سے منسلک 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بین الستوراتی انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک مشترکہ اور بڑی کارروائی