








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم دنیا کی 500 بااثر شخصیات کی فہرست جاری کردی گئی، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر آگئے۔ بااثر شخصیات کی فہرست میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان بھی نمایاں ترین شخصیات میں