

لندن(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر برطانوی اور اسکاٹش سیاست سے متعلق مواد شیئر کرنے والے کریئیٹر “StraightTaeThePointAgain” کی ایک ویڈیو نے صارفین کے درمیان دلچسپ بحث چھیڑ دی ہے۔ ویڈیو میں دو برطانوی پارلیمنٹرینز کے درمیان ہونے والے مصافحے کو بعض صارفین نے غیر معمولی قرار