هفته,  22  اگست 2026ء

مال 35 کے خریداروں کا قبضہ، شفافیت اور وعدوں کی تکمیل کا مطالبہ، دسمبر 2026 تک منصوبہ مکمل فعال کرنے کی اپیل

مال 35 کے خریداروں کا قبضہ، شفافیت اور وعدوں کی تکمیل کا مطالبہ، دسمبر 2026 تک منصوبہ مکمل فعال کرنے کی اپیل

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) مال 35 راولپنڈی کے متاثرین نے مطالبہ کیا ہے کہ مال 35 کے خریداروں کو فوری اور غیر مشروط طور پر ان کے ادا شدہ کمرشل یونٹس کا قبضہ دیا جائے، غیر واضح ایسکلیشن چارجز ختم کیے جائیں، کرائے سے متعلق وعدے پورے کیے جائیں اور