

لندن۔(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق میئر بارکنگ اینڈ ڈیگنہم، ڈاکٹر عبدالغفور عزیز کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق مشیر حکومت سندھ، ریاض چوہدری کے اعزاز میں ایک شاندار اور پرتکلف عشائیہ دیا گیا۔ یہ تقریب خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں