اتوار,  07 جون 2026ء

لاہور: محکمہ ہائرایجوکیشن کا اہلکار بیوی بچوں سمیت اغوا

لاہور: محکمہ ہائرایجوکیشن کا اہلکار بیوی بچوں سمیت اغوا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) محکمہ ہائرایجوکیشن اسلام آباد کا اہلکار لاہور ریلوے اسٹیشن سے بیوی بچوں سمیت مبینہ طور پر اغوا ہوگئے۔ متاثرہ فیملی دو جون کو لاہور سے آبائی علاقہ ہری پور جانے کیلئے لاہور ریلوے اسٹیشن آئی تھی۔ ایف آئی آر کے مطابق محکمہ ہائیر ایجوکیشن اسلام آباد کا