هفته,  11 مئی 2024ء
تازہ ترین

عمر ایوب

جیل سپرنٹنڈنٹ کرپٹ ،انکے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کروں گا،عمر ایوب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ اسدورچ کرپٹ آدمی ہیں، ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں

وزیراعظم کا انتخاب کل ہوگا، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی میں قائد ایوان کے لیے شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ وزارت عظمیٰ کے لیے اتحادی جماعتوں کے امیدوار شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی سیکرٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرائے گئے جو سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین نے

بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب سنی اتحاد کونسل میں شامل نہ ہوئے، دیکھیں خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار نہیں کی۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق 86 آزاد امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل اور 8 آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ الیکشن

عمر ایوب کو بہت بڑی خوشخبری مل گئی ، تمام کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیر اعظم عمر ایوب کی تمام کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ پشاور ہائی کورٹ میں عمر ایوب کی حفاظتی و راہداری ضمانت کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، عمر ایوب وکیل بابر اعوان کے ہمراہ

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارتِ عظمیٰ کیلئے نامزد کردیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزارتِ عظمیٰ کے لیے عمر ایوب ہمارے امیدوار ہوں گے۔ اسد قیصر نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے، الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنے والی

پاکستان تحریک انصاف نے بھی کمرکس لی، بھرپور الیکشن مہم چلانے کا اعلان

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پی ٹی آئی ہفتے کو اپنی بھرپور انتخابی مہم کا آغاز کرے گی، بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کارکنان گھبرائیں نہیں اور 8 فروری کی تیاری کریں، انشاء اللہ عوام کے ساتھ مل کر فتح حاصل کریں گے۔انہوں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News